اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان کے قصبے جلالپورشریف بس سٹاپ پر فاٸرنگ کا واقعہ

پنڈدادنخان : فاٸرنگ کا واقعہ

پنڈدادنخان : (عمران حیدرببلی )پنڈدادنخان کے قصبے جلالپورشریف بس سٹاپ پر فاٸرنگ کا واقعہ

جلالپورشریف/فاٸرنگ سے ایک نوجوان زخمی , زخمی نوجوان کو آر ایچ سی جلالپور منتقل کیا گیا ھے

جلالپورشریف/ فاٸرنگ کرنے والے نوجوان کو فرحان نامی پولیس اہلکار نے دبوچ لیا

جلالپورشریف/شدید فاٸرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔،

پولیس تھانہ جلالپورشریف کے باقی ملزمان کی گرفتاری کیلٸے چھاپے جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You