جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،03منشیات فروش ملزمان گرفتار،01کلو 260گرام چرس اور مجموعی طور پر 20لیٹر شراب برآمد
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان الفت حسین،مدثر حسین اور مظہر حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم الفت سے 01کلو 260گرام چرس،ملزم مدثر سے 10لیٹرشراب اور ملزم مظہر سے 10لیٹرشراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



