اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان فٹ بل اٹھانے کے چکر میں چار سینٹری ورکر سیوریج لائن کے بوسٹر پوائنٹ

پنڈدادنخان فٹ بل اٹھانے کے چکر میں چار سینٹری ورکر سیوریج لائن کے بوسٹر پوائنٹ (سیورج کنواں) میں ڈوب کر زہریلی گیس کا شکار ھو گئے ایک سینٹری ورکر موقع پر جابحق دو کو انتہائی نازک حالت میں سرگودھا منتقل کر دیا گیا ریسکیو1122 اور مقامی افراد نے رسوں کی مدد سے متاثرہ افراد کو نکالا پنڈدادنخان کے سیوریج لائن کے بوسٹر پوائنٹ محلہ نئی آبادی پرانی بلدیہ کے قریب سیوریج کنویں میں بچوں کا فٹبال گر گیا جسے اٹھانے کے چکر میں چار سینٹری ورکر زہریلی گیس کا شکار ھونے کے باعث کنویں میں جا گرے جنہیں ریسکیو 1122 نے مقامی افراد کی مدد سے رسیوں کی مدد سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ھی اسسٹنٹ کمشنر انور علی کانجو اور میونسپل کمیٹی کا عملہ موقع پر پہنچ گیا زہریلے کنویں میں گرنے والا جابر نامی سینٹری ورکر موقع پر جاں بحق ھو گیا جبکہ دو کو نازک حالت میں سرگودھا

رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You