پنڈدادنخان
پنڈدادنخان تھانہ جلالپور شریف کی اہم کاروائی منشیات فروش محبوب حسین گرفتار ملزم سے 500 گرام
پنڈدادنخان تھانہ جلالپور شریف کی اہم کاروائی منشیات فروش محبوب حسین گرفتار ملزم سے 500 گرام چرس برآمد کر کے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھانہ
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محبوب حسین کو گرفتار کر لیا
ملزم سے 500گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج، تھانہ جلالپور شریف کی کاروائی پرتھانہ جلالپورشریف کے SHOعبدالرحمن۔asi.عرفان.محررثاقب۔اورپوری ٹیم کو۔ سماجی حلقوں کی جانب سے بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ ایک بیان میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا
منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ھے
رپورٹ : عمران حیدرببلی سے



