پنڈدادنخان

پنڈدادنخان۔(عمران حیدر ببلی سے)ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادنخان ندیم خضر رانجھا کی عدالت

پنڈدادنخان۔(عمران حیدر ببلی سے)ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادنخان ندیم خضر رانجھا کی عدالت سے قتل کے نامزد ملزم محمد عدنان ساکن کندوال تحصیل پنڈدادنخان کو 10 لاکھ روپیۓ جرمانے سمیت سزاۓ موت کی سزا ملزم محمد عدنان ساکن کندوال مقدم نمبر 302/17 رجسٹرڈ تھانہ پنڈدادنخان میں نامزد ملزم تھا مدعیان کی طرفسے معروف قانون دان سابق صدر بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان چوہدری شفقات حسین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور انکی لیگل وٹز میں شامل ایڈووکیٹ ملک عدنان ایڈووکیٹ ۔ مہرین صفدر رانجھا ایڈووکیٹ نے انصاف کی فراہمی میں عدالت کی معاونت کی مثبت دلائل اور ٹھوس شواہد کی بنا پر فاضل عدالت نے تمام قانونی ضابطے پورے کرتے ہوۓ حق اور سچ پر مبنی فیصلہ سنا دیا قانون کی بالا دستی پر اس فیصلے کو علاقہ بھر میں سراہا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You