پنڈادن خان ( عمران حیدرببلی ) چیف آرگنائنزر پریذیڈنٹ بارایسوسی ایشن پنڈدادنخان چیئرمین لیگل وٹز

پنڈادن خان ( عمران حیدرببلی ) چیف آرگنائنزر پریذیڈنٹ بارایسوسی ایشن پنڈدادنخان چیئرمین لیگل وٹز/ایسوسی ایٹس راجہ ضمیر احمد بشیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان فخر حیات اعوان کی سربراہی میں آنیوالے ہائی کورٹ راولپنڈی سے وکلاء برادری کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ قبل ازیں فخر حیات اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جب اپنے وفد کے ہمراہ ایوان عدل پنڈدادنخان پہنچے تو راجہ ضمیر احمد بشیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے بحیثیت صدر بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان انکا والہانہ استقبال کیا اور انھیں فردا فردا اپنی بار کے وکلاء سے ملوایا اور انھیں فخر حیات اعوان جو سال 2025 2030 کے آمدہ الیکشن میں ممبر پنجاب بارکونسل راولپنڈی سیٹ کیلۓ امیدوار کی حیثیت سے اپنی الیکشن مہم کے سلسلے میں پنڈدادنخان تشریف لاۓ تھے کے حق میں ووٹ اور سپورٹ کی درخواست کی بعد ازاں انھیں پنڈدادنخان بار کے ہال میں ہائی ٹی پیش کی گیئ جبکہ پنڈدادنخان کے مشہور خورشید ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پر انتہائی لذیز کھانا کھلانے کے بعد نیک خواہشات کے ساتھ انھیں رخصت کیا گیا۔کیمرہ مین حمزہ گل۔کے ساتھ عمران حیدرببلی پنڈدادن خان/



