اہم خبریںکرائمز

پنجگور: فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکا، دو افراد جاں بحق

پنجگور: بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں فٹبال سٹیڈیم کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں اب تک 2افرادجاں بحق اور 8زخمی ہوئے ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You