اہم خبریںجہلم

پنجاب ہائی وے پٹرول پوسٹ چک اکا جہلم کی رواں ماہ مئ میں گزشتہ ہفتے میں شاندار کارکردگی

پنجاب ہائی وے پٹرول پوسٹ چک اکا جہلم کی رواں ماہ مئ میں گزشتہ ہفتے میں شاندار کارکردگی

ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن

جناب گلفام ناصر وڑائچ صاحب کی ہدایات پر اور ڈسٹرکٹ انچارج پنجاب ہائی وے پٹرول
جناب آصف محمود صاحب کی زیر نگرانی پنجاب ہائی وے پٹرول پوسٹ چک اکا جہلم نے مئ کے مہینے میں

عید الفطر کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 01 مقدمہ درج کیا
اور سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث ہونے والے عدالتی مفرور کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا۔
گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا نے والے ڈرائیور کے خلاف کارروائی کرتے ہوے 01 عدد مقدمہ کا اندراج کیا۔اور گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر فلکرنگ لائیٹس لگا نے والے ڈرائیور کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 01 مقدمہ درج کیا۔
دوران سفر مسافروں کو مختلف نوعیت کی30 سے زائد امداد بھی فراہم کی اور سفر حادثات کا شکار ہو نے والے متعدد مسافروں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ریسکیو 1122 کے زریعے ہسپتال منتقل کیا گیا.جبکہ کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت پوسٹ کے اندر اور بیٹ ایریا میں مختلف انواع و اقسام کے پودے لگائے گئے۔حادثات پر قابو پانے اور بچاؤ کیلئے گاڑیوں پر ریفلیکٹر ٹیپ لگواءی گئی ۔
انچارج چک اکا سب انسپکٹر راجہ مسعود احمد نے میڈیا کو بتایا. کہ عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1124 ڈائل کریں.
اسوقت ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہر پھیلی ہوئی ہے.

عوام کو چاہیے کہ حکومت کی
جانب سے جاری کردہSOP پر سختی سے عمل کریں. اور ماسک کا استعمال لازمی کریں.غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں. اور گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے پرہیز کریں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You