اہم خبریںجہلم

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جہلم

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جہلم

مورخہ 19-12-2020 کو ڈمپر اور شہ زور گاڑی کے درمیان حادثہ پیش آیا جس میں زخمی ہونے والے مریضوں کوریسکیورز شہزاد کریم اور کاشف ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جہلم میں شفٹ کیا۔

مریضوں کے پاس مبلغ پانچ لاکھ،تین ہزار ایک سو تیسں روپے(503,130)کی رقم موجود تھی۔جو کہ آ ج ریسکیو 1122جہلم نے ان کے لواحقین کے حوالے کر دی۔

لواحقین نے ریسکیو 1122کا شکریہ ادا کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You