کرائمز
پشاور رینگ روڈ پر پولیس موبائل پر خودکش دھماکہ۔

پشاور رینگ روڈ پر پولیس موبائل پر خودکش دھماکہ۔
دھماکے میں سب انسپکٹر لائق زادہ اور ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوئے۔
پشاور(نمائندہ خصوصی) لگلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پشاور رینگ روڈ پر پولیس موبائل پر خودکش دھماکا تفصیلات کے مطابق تھانہ چمکنی کے علاقے برلب نہر نذد رینگ روڈ پر پولیس موبائل پر خودکش دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں سب انسپکٹر لائق زادہ اور ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوئے۔



