پریشانی اور سکون کی وجوہات الله سبحان تعالیٰ اور رسولِ خدا صلی اللہ علیہ

پریشانی اور سکون کی وجوہات
الله سبحان تعالیٰ اور رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے امت محمدی کو زندگی کے دو اہم اصول واضع کردیئے ہیں۔
1۔ پریشانی مصیبت ذہنی اذیت کی سب سے بڑی وجہ نافرمانی ھے
2۔ ہٹ دھرمی اور ضد کے نتائج نقصان دہ ھوتے ہیں
3۔ دوستوں پر اندھا اعتماد بھی سودمند نہیں ھوتا
4۔ خوش فہمی اور احساس برتری کا نتیجہ بھی اچھا نہیں ھوتا
5۔ بے صبری اور ناشکری ناکامی کا سبب بنتی ھے
*جبکہ*
1۔ سکون آرام ذہنی راحت کی سب سے بڑی وجہ فرما برداری ھے
2۔ انکساری اور عاجزی کے نتائج فائدہ مند ھوتے ہیں
3۔ دوستوں پر اعتدال کیساتھ اعتماد سودمند ھوتا ھے
4۔ فہم فراست اور بردباری کا نتیجہ اچھا ھوتا ھے
5۔ صبر اور شکر ہی دائمی کامی کا سبب ھوتا ھے
امید ھے کہ ہماری نئی نسل میری ان باتوں پر ضرور عمل کرے گی تاکہ وہ دین و دنیا کا ثمر حاصل کرنے میں کامیاب ھوسکیں شکریہ۔۔
جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی



