اہم خبریںپنجاب

پرویز الہٰی کی مبینہ بیوی سائرہ کا آبائی تعلق شکرگڑھ سے وزیر اعلیٰ پنجاب

پرویز الہٰی کی مبینہ بیوی سائرہ کا آبائی تعلق شکرگڑھ سے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی مبینہ دوسری بیوی سائرہ انور کا آبائی تعلق شکرگڑھ کی گجر فیملی سے ھے .

اس مبینہ شادی کے بارے میں شکرگڑھ کے بعض دوست کم و بیش 2 اڑھائی سال سے کھل کر بتاتے رہے ہیں لیکن اب تو ایف آئی اے کی طرف سے طلبی کے نوٹس کے بعد یہ بات نیشنل اور سوشل میڈیا پر زبان زد عام ہوچکی ھے کہ سائرہ پرویز الہٰی کی اہلیہ ہیں … سائرہ کی والدہ ریٹائرڈ سکول ٹیچر ہیں جبکہ والد انتقال کر چکے ہیں…

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You