اہم خبریںکرائمز

پتوکی قصور میرج ہال میں باراتیوں کے مبینہ تشددسے محنت کش کی ہلاکت کا واقعہ/12افراد

پتوکی : قصور میرج ہال میں باراتیوں کے مبینہ تشددسے محنت کش کی ہلاکت کا واقعہ/12افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کی ٹیموں نے رات گئے کنگن پور، پتوکی اور سرائے مغل میں کاروائی کرکے 12افراد کو حراست میں لیا۔

وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے رات واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔

ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں ڈاکٹرز نے متوفی کے جسم پر تشدد کی تصدیق نہیں کی تاہم واقعہ کی ہر پہلو سے انکوائری کی جارہی ہے۔
پی ایف ایس اے کی ٹیم نے جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرلئے ہیں، حتمی رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔
ڈی پی او قصور

ڈی پی او قصور واقعہ کی تفتیش اپنی نگرانی میں کر رہے ہیں، انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔
مزید افراد کو شامل تفتیش کرنے کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیجز اور دیگر شواہد کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You