کھیل

پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک۔

سدرا امین کی شادی تقریب میں ساتھی کھلاڑیوں کوچز اور پی سی بی عہدیداران کی شرکت کی۔

راولپنڈی(نمائندہ نازش جبین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں۔32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے۔سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہاوس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبہ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر شریک ہوئیں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You