سندھ
پاکستان معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ تحفے میں ملنے پر گرفتارکر لیا گیا

پاکستان معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ تحفے میں ملنے پر گرفتارکر لیا گیا،
ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر کو غیر قانونی شیر کا بچہ تحفےمیں لینے پر گرفتار کیا گیا، پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ گھر پر چھاپہ مارا۔
محکمہ وائلڈ لائف نے رجب بٹ کو گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیا، رجب بٹ سے غیرقانونی کلاشنکوف بھی برآمد ہوئی ہے، ملزم کے خلاف ناجائز کلاشنکوف رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔




