خیبرپختون خواہ

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما صفدر خان باغی کا بلور ہاؤس آمد

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما صفدر خان باغی کا بلور ہاؤس آمد۔

اس موقع پر انہوں نے حاجی غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر تعزیت کی۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جغفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق سینئر رھنما صفدر خان باغی بلور ہاؤس پر آمد انہوں نے سنئیر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینٹر الیاس احمد بلور کی وفات پر تعزیت کی جو گزشتہ روز وفات پا چکے تھے۔سنئیر رھنما مسلم لیگ ق صفدر خان باغی نے سابق وزیر اعظم و مرکزی صدر قائد چوہدری شجاعت حسین صاحب ،وفاقی وزیر اورسیز و مزہبی امور چوہدری سالک حسین صاحب ،جنرل سیکریٹری پنجاب و صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین صاحب،سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ق چیف آرگنائزر ڈاکٹر امجد صاحب،ایم این اے و ویمن وینگ وینگ مرکزی صدر محترمہ فروخ آپا اور مسلم لیگ ق پارٹی کی صوبائی و مرکزی قیادت کی جانب سے سابق وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور سے انکے بھائی مشہور صنعت کار اور سنیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر تعزیت کی اور انکی بخشش و مغفرت کے لئیے خصوصی دعا کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You