پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس اسٹیشن کورنگی پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کے سامنے

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ کورنگی
پولیس اسٹیشن کورنگی پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کے سامنے میں روڈ پر بچت بازار مافیہ سرگرم
ڈپٹی کمشنر کورنگی
مظفر جواد
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم سی کورنگی
سردار احمد
مزے کی نیند سو رہے ہیں
ڈسٹرکٹ کورنگی کی حدود میں غیر قانونی بچت بازار کی بھرمار۔ صدر ضلع کورنگی تنویر چودھری
غیر قانونی بچت بازار کی وجہ سے عوام کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا۔ تنویر چودھری
اتوار بازار کورنگی نمبر4 سے لے کر کورنگی نمبر 3 مین روڈ اور اُس کی سائڈ گلیوں میں غیر قانونی بازار لگنے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم اور علاقہ مکین شدید پریشان ہیں ۔ تنویر چودھری
ضلع انتظامیہ بازار مافیہ کی مکمل سرپرستی کرتی ہے
مافیہ اتنی طاقتور کے ضلع انتظامیہ کو خریدہ ہوا ہے ۔ تنویر چودھری
بچت بازاروں کی این او سی گراؤنڈ میں لگنے کی ہوتی ہے کیا ضلع انتظامیہ نے روڈ پر بازار لگنے کا مافیہ کو پرمٹ جاری کیا ہے۔ تنویر چودھری
مین روڈز پر بازار لگنے کی وجھہ سے ٹریفک جام ہونے پر کہیں گھنٹوں تک ایمبولینس ٹریفک میں پھنسی رہتی ہیں ۔ تنویر چودھری تنویر
ٹریفک جام کی وجھہ سے ایمبولینس میں ہی مریض اگر اپنی قیمتی جان سے چلا جاتا ہے تو اس کا واقع کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ پر لاحق ہوتی ہے۔ تنویر چودھری
ڈی سی کورنگی، ٹاؤن چیئرمین کورنگی،ایس ایس پی ٹریفک، ایس ایچ او زمان ٹاؤن بازار مافیہ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں کیوں نہیں لاتے۔ تنویر چودھری
متعدد بار ضلع کورنگی کی انتظامیہ کو غیر قانونی بچت بازاروں کی کمپلین کی لیکن کوئی رسپانس نہیں۔ تنویر چودھری



