سندھ

انجمن تاجران بابر مارکیٹ ( رجسٹر ڈ) لانڈھی خوشحال پینل کےںسرپرست اعلیٰ جناب انیس خان کے صاحب

انجمن تاجران بابر مارکیٹ ( رجسٹر ڈ) لانڈھی
خوشحال پینل کےںسرپرست اعلیٰ جناب انیس خان کے صاحب زادے خضر خان کی دعوت ولیمہ میں شفیق پاپاکی شرکت

کراچی : (رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)

انجمن تاجران بابر مارکیٹ ( رجسٹر ڈ) لانڈھی
خوشحال پینل کےںسرپرست اعلیٰ جناب انیس خان کے صاحب زادے خضر خان کی دعوت ولیمہ میں ایڈہاک کمیٹی اور سابق عہدے داران کے ہمراہ شرکت اس موقع پر ایڈہاک کمیٹی چئیر مین ضمیر الدین خان ،وائس چئیر مین احمد موٹر والا،ممبران اسحاق آرائیں،محسن خان
انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے سابق صدر شفیق پاپا ،سابق جنرل سیکرٹری فیصل انصاری ،سابق سینئر نائب صدر نواب انصاری ،سابق نائب صدر محمد جاوید،سابق نائب صدر غلام جیلانی قریشی ،سابق سینئر جوائنٹ سیکریٹری ناصر خان ،سابق جوائنٹ سیکریٹری مکرم علی ،سابق جوائنٹ سیکریٹری فیصل عباسی،سا بق انفارمیشن سیکریٹری اشفاق انصاری ،سابق فنانس سیکرٹری جاوید ارائیں ،سابق شوری ممبر افتخار قریشی ،سابق ممبر فیضان احمد،سیکیوریٹی انچارج ریحان غوری،سابق فنڈنگ کلیکشن امین انصاری نے شرکت کی اس موقع پر لی گئی تصاویر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You