سندھ

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ کراچی زون

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ کراچی زون*

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ ضلع مٹیاری، تعلقہ ھالا سے تعلق رکھنے والے فقیر حسین علی ڈاھری نے صدر کراچی زون سید ولی وارثی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اور صدر لیبر ونگ کراچی زون منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیشن کرتے ہوئے، سندھ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش خدمت کیا۔

صدر کراچی زون لیبر ونگ سید ولی وارثی نے فقیر حسین علی ڈاھری کا شکریہ ادا کیا اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے یہ عہد کیا کہ ان شاءاللہ تعالی ہم سب مل کر لیبر ونگ کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں گے۔

حق سچ کا نعرہ
بھیج پگارا
سید ولی وارثی
صدر کراچی زون پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (لیبر ونگ)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You