پاکستان زندآباد موومنٹ کے زیر اہتمام ناصر کالونی کورنگی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ





پاکستان زندآباد موومنٹ کے
زیر اہتمام ناصر کالونی کورنگی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
کیمپ میں مہمان خصوصی سندھ ایکس سروس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن ( سیوا ) کے بانی و سرپرست اعلی بریگیڈیر بشیر آرائیں نے شرکت کی
کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
پاکستان زندآباد موومنٹ کے
زیر اہتمام ناصر کالونی کورنگی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
کیمپ میں مہمان خصوصی سندھ ایکس سروس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن ( سیوا ) کے بانی و سرپرست اعلی بریگیڈیر بشیر آرائیں نے شرکت کی، اور کیمپ میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے ملاقات کی، بریگیڈیر بشیر آرائیں نے پاکستان زندآباد موومنٹ کے مرکزی چیئرمین زبیر احمد قریشی سینیئر وائس چیئرمین پنجاب سید عاشق شاہ بخاری وائس چیئرمین سندھ ملک محمد اسلم کراچی ڈویژن کے چیئرمین محمد یونس قریشی اور سماجی رہنما یوسف پاکستانی سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں سے فری میڈیکل کیمپ میں ملاقات کی ، سندھ ایکس سروس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن ( سیوا ) کے بانی و سرپرست اعلی بریگیڈیر بشیر آرائیں نے میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے کہا کہ (PZM) کہ چیئرمین سمیت پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے کورنگی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا بریگیڈیر بشیر آرائیں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ( سیوا ) کے پلیٹ فام سے (PZM) کا فلاحی کاموں میں بھرپور ساتھ دیں گے کیمپ کے بعد یوم تشکر ریلی پاکستان مسلح افواج سے اظہار یکجہتی مرکزی چیئرمین زبیر احمد قریشی کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں سندھ ایکس سروس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن ( سیوا ) کے بانی و سرپرست اعلی بریگیڈیر بشیر آرائیں نے بھی شرکت کی، ریلی
ناصر جمپ سے شروع ہو کر ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب چار نمبر پر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں شرکاہ نے پاکستان زندہ باد پاک افواج زندہ اباد کے پر شگاف نعرے لگائے اور پاکستان اور پاکستانی افواج سے محبت کا اظہار کیا



