سندھ

پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 234 کورنگی

‎پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 234 کورنگی جناب فہیم خان کو ( بوتل ) پر مہر لگا کر کامیاب بنائے۔

‏پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے این اے 234 کورنگی جناب فہیم خان صاحب کے حلقے میں علاقوں کے نام عوام کی سہولت کے لئے شائع کردئے گئے ہے۔

‏1)قیوم آباد
‏2) مہران ٹاؤن
‏3)بلال کالونی
‏4)گلزار کالونی
‏5)الطاف ٹاؤن
‏6)بٹھائ کالونی
‏7)کرسچن ٹاؤن
‏8) گلگت کالونی
‏9)چکراگوٹھ
‏10) ناصر کالونی
‏11) ضیاء کالونی
‏12) کورنگی نمبر 1
‏13)کے ڈی اے سوسائٹی
‏14) کورنگی نمبر 1،5
‏15) لکناؤ سوسائٹی
‏16)کورنگی نمبر 2
‏17 )کورنگی نمبر 2،5
‏18)دارسلام سوسائٹی
‏19) واۓ ایریا
‏20)پی این ٹی سو سائٹی
‏21) رحيم آباد
‏22)مدینہ سو سائٹی
‏23) مصطفیٰ تاج کالونی
‏24) ڈی ایچ اے فیز 7 ایکسٹینشن
‏حلقہ میں رہائش پذیر عوام سے گزارش ھے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں اور اپنا پولنگ سٹیشن معلوم کریں ۔
‏8 فروری کو گھروں سے نکلیں اور (بوتل) پر مہر لگائیں انشاء اللہ ہم نے غلامی کی زنجیروں کو توڑنا ھے عمران خان کو جیل سے دوبارہ وزیر اعظم ہاؤس پہنچانا ھے
‏لندن پلان کے مطابق عمران خان اور انکی پارٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ عمران خان نے اپنی ذات اس قوم کے لیے قربان کردی۔
‏ اس کی قوم اس سارے ظلم کا بدلہ 8 فروری کو بلے مہر لگا کر لیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You