پاکستانی عوام کا مطالبہ

پاکستانی عوام کا مطالبہ
پاکستانی عوام نے حکومتِ وقت سے مطالبہ کردیا ھے کہ پاکستان بھر میں سیلاب زدگان کی امداد کے سلسلے میں سرکاری و غیر سرکاری اعداد و شمار اور ان کی تفصیلات فوری جاری کی جائیں جن میں صدر وزیراعظم افواج پاکستان وفاقی و صوبائی حکومتیں سیاسی جماعتیں اور این جی اوز شامل ہیں۔ یاد رھے ھماری افواج ہر گھڑی ملک و قوم کیساتھ کھڑی رہتی ھے مگر دشمنانان پاکستان ہرزہ سرائی کرنے میں شرم نہیں رکھتے ایک جانب ایمانداری سچائی نیک نیتی خلوص کھل کر سب کا سامنے آجائیگا تاکہ ٹیلیویژن میں جھوٹ کے پلندے باندھنے والوں کو عوام جوتے کے ہار پہناتے رہیں۔ پاکستانی عوام کا یہ بھی مطالبہ ھے کہ عدالتِ عظمیٰ مخیر حضرات کی امانتوں کے امین بھی ہیں اور ملک و قوم کی عزت کے رکھوالے بھی چیف جسٹس صاحب از خود نوٹس لیتے ھوئے فوری تین رکنی کمیٹی بناکر تمام امداد کی کل جمع رقم و اشیاء ترسیل و تقسیم کی تفصیلات بمعہ زمینی ثبوت حاصل کریں۔ پاکستانی قوم کا مطالبہ ھے کہ ھمیں سیلابی ریلیف فنڈ کا حساب لینے سے مستحقین محروم نہیں رہ سکیں گے


