اہم خبریںجہلم

ویلڈن سب انسپکٹر بدر منیر ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم۔ سب انسپکٹر بدر منیر کی تابڑ توڑ

ویلڈن سب انسپکٹر بدر منیر ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم۔ سب انسپکٹر بدر منیر کی تابڑ توڑ کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

دو کیٹیگری اے سمیت تین اشتہاری گرفتار کر لئیے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور،آر پی او راولپنڈی ڈویژن سید خرم علی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی مہم برخلاف اشتہاری مجرمان میں بڑی پیش رفت کرتے ھوئے سب انسپکٹر بدر منیر ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم نے(1) مقدمہ نمبر 703/22 گینگ ریپ کے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔
(2)
دوسری کارروائی میں مقدمہ نمبر 414/22 میں نامزد دوھرے قتل اور ڈکیتی کے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔
(3)
تیسری کاروائی میں چوری کے مقدمہ نمبر 577/22 کے نامزد اشتہاری مجرم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیطرف سے ایس ایچ او تھانہ صدراور انکی ٹیم کو شاباش۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You