کرائمز

وفاقی دارالحکومت میں حوّا کی ایک اور بیٹی درندگی کا شکار – انصاف کی پکار

وفاقی دارالحکومت میں حوّا کی ایک اور بیٹی درندگی کا شکار – انصاف کی پکار

اسلام آباد جیسے محفوظ سمجھے جانے والے شہر میں ایک اور بیٹی کی عزت تار تار کر دی گئی

روزگار کا جھانسہ دے کر عدنان نامی شخص اور اُس کے ساتھی نے میرے بھروسے کو روند ڈالا،اور زبردستی مجھے اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔یہ صرف میرے ساتھ ظلم نہیں ہوا،بلکہ ہر اُس بیٹی کے ساتھ زیادتی ہے جو خودداری کے ساتھ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا خواب دیکھتی ہے۔متاثرہ لڑکی

میں،ایک مظلوم اور بےبس لڑکی،آئی جی اسلام آباد پولیس اور تمام متعلقہ اداروں سے دردمندانہ اپیل کرتی ہوں کہ وہ فوری طور پر اس واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں۔اور ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ وہ اپنے کئے کی سزا پائیں۔مجھے صرف انصاف چاہیے
نہ ہمدردی،نہ خاموشی

ہمارا معاشرہ آخر کب تک بیٹیوں کے زخموں پر چادر ڈالے گا؟ کب تک درندہ صفت لوگ آزاد گھومتے رہیں گے؟ میری پکار ہر درد مند دل تک پہنچے،اور مجرم اپنے منطقی انجام کو پہنچے۔متاثرہ لڑکی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You