کرائمز
وفاقی دارالحکومت میں حال ہی میں منظر عام پر آنے والے “حسن سامعہ معاشقہ” کیس کے ملزم حسن زاہد

وفاقی دارالحکومت میں حال ہی میں منظر عام پر آنے والے “حسن سامعہ معاشقہ” کیس کے ملزم حسن زاہد پر تھانے میں ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
زرائع مطابق تھانہ شالیمار میں بند ملزم حسن زاہد کو نہ تو اس کے والدین سے ملنے کی اجازت دی جارہی نہ ہی کسی اور کو
تھانے میں تعینات افسران ہر ملاقاتی کو یہ کہہ رہے کہ آئی جی @ICT_Police نے ملزم حسن سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی ہے
جبکہ دوسری جانب کرمنل مائنڈ ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے گھر (جوکہ انہیں تھانے میں بند حسن زائد نے کرایہ پر لے کر دے رکھا ہے) باہر سو کالڈ یو ٹیوبرز و ٹک ٹاکرز کا رش لگا ہے جوکہ کرمنل مائنڈ ٹک ٹاکر کے دھڑا دھڑ انٹرویو کر رہے



