سندھ

وطن کے لیے ہر قربانی دیں گے۔ شفیق پاپا بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ ضمیر الدین

وطن کے لیے ہر قربانی دیں گے۔ شفیق پاپا
بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ ضمیر الدین

پاک فوج کے لیے پوری قوم دعا گو ہے۔ فیصل انصاری

کراچی ( رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی )

ایشیا کی سب بڑی مارکیٹ لانڈھی بابر مارکیٹ کے سابق صدر شفیق پاپا
چیئرمین کمیٹی ایڈاک کمیٹی ضمیر الدین سابق جنرل سیکرٹری انجمن تاجران بابر مارکیٹ فیصل انصاری نے بھارتی جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم وطن کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں بھارت اپنا قبلہ درست کر لے ورنہ بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے بابر مارکیٹ لانڈھی کے قائدین شفیق پاپا ضمیر الدین اور فیصل انصاری نے مزید کہا کہ پوری پاکستانی قوم پاک فوج کے لیے دعا گو ہے اور وطن کے دفاع کے لیے پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے بھارتی وزیراعظم مودی ہوش کے ناخن لیں ورنہ منہ کی کھانی پڑے گی باقی پاکستانی عوام نڈر قوم ہے پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے پاک فوج کو للکار نے والا بھارت پاش پاش ہو جائے گا ۔ تمام تاجر برادری پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، صدر آ ل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی شفیق پا پا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You