جہلم

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی جانب سے دریاؤں ،ندی نالوں ، ڈیمز اور تالابوں میں نہانے اور بوٹنگ پر دفعہ 144 نفاذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج 02ستمبر سےلے کر 01اکتوبر تک ہو گا۔ پابندی کا مقصد انسانی جانوں کا تحفظ اور املاک کی حفاظت ہے ۔ خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official District Information Office Jhelum

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You