پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے راولپنڈی میں 45 الیکٹرک بسوں کے ساتھ فیز 2 کا شاندار افتتاح

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے راولپنڈی میں 45 الیکٹرک بسوں کے ساتھ فیز 2 کا شاندار افتتاح کرتے ہوئے

پورے ڈویژن میں بسوں کی تعداد 145 تک بڑھانے کا اعلان کر دیا، جدید، ماحول دوست اور محفوظ اے سی بس سروس میں خواتین، طلبہ، بزرگ اور خصوصی افراد کے لیے سفر بالکل مفت جبکہ دیگر شہریوں کے لیے کرایہ صرف 20 روپے ہے، پنجاب جدید ٹرانسپورٹ کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے جہاں آرام، تحفظ اور سہولت ایک ہی سفر میں میسر ہے اب۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You