سندھ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی بھارتی جارحیت کے شدید مذمت

*وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی بھارتی جارحیت کے شدید مذمت*

*بھارت نے شہریوں پر حملہ آور ہو کر بزدلانہ عمل کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ*

*پاک افواج نے بھارتی جارحیت کا مونہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، وزیراعلیٰ سندھ*

*پاکستانی قوم متحد ہے اور بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، سید مراد علی شاہ*

*بھارتی حملوں میں بے گناہ شہریوں کی شہادتوں پر وزیراعلیٰ سندھ کا اظہار افسوس*

*پوری قوم کے حوصلے بلند ہیں اور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ سندھ*

*پاکستان امن کا داعی ہے، لیکن دفاع سے غافل نہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی، انھوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستانی شہریوں پر حملہ آور ہو کر بزدلانہ عمل کیا ہے، پاک افواج نے بھارتی جارحیت کا مونہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستانی قوم متحد ہے اور بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے، بھارتی حملوں میں بے گناہ شہریوں کی شہادتوں پر وزیراعلیٰ سندھ کا اظہار افسوس کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پوری قوم کے حوصلے بلند ہیں اور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاکستان امن کا داعی ہے، لیکن دفاع سے غافل نہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You