اہم خبریںپنجاب

وزیراعظم کے راشن پروگرام میں 96 لاکھ خاندان رجسٹر ہو چکے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اب تک 96لاکھ خاندان اور10 ہزار سے زائدکریانہ سٹور وزیراعظم کےراشن پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں ۔

ایک ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا کہ ملک بھر میں وزیراعظم کے راشن پروگرام میں عوام کی شمولیت کا عمل بھر پور طریقے سے جاری ہے اور اب تک 96 لاکھ خاندان اور10 ہزار سے زائدکریانہ اسٹور وزیراعظم کےراشن پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، 2 کروڑ خاندانوں کو آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصد رعایت ملے گی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You