اہم خبریںکھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت

برمنگھم :ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے اور پہلے روز ایک لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہوئے جس میں روایتی حریف پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ چیمپیئن شپ نگلینڈ کرکٹ بورڈ سے منظورشدہ ہے جس نے برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ اپنے مقام کے طور چنا ہے۔ اس نے ٹورنامنٹ کے وقار میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ ٹکٹوں کی فروخت کی ایک بڑی وجہ کرکٹ کے پاور ہاؤسز پاک بھارت میچ جو شائقین کرکٹ کو تفریح کے بہترین مواقع مہیا کرے گا۔ اس کے علاوہ چیمپیئن شپ میں یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، بریٹ لی، شاہد آفریدی، کیون پیٹرسن، ایان بیل، جیک کیلس، ڈیرن سیمی اور دیگر شامل ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You