اہم خبریںکرائمز

واہ کینٹ پولیس کی موثرکاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت

واہ کینٹ پولیس کی موثرکاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،

مسروقہ رقم 30ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ حبیب اللہ اور ضیاء الرحمن شامل ہیں،

ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے، ایس ایچ او

شناخت پریڈ کے بعد مزید برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا,ایس پی پوٹھوہار

شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You