اہم خبریںخیبرپختون خواہ

ن لیگ کا خیبرپختونخوا میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا خیبرپختونخوا میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ۔

مرکز میں مسلم لیگ ن کے ارکان خیبر پختون خواہ کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔امیر مقام

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صدر ن لیگ خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت اجلاس میں تمام نو منتخب 9 ارکان شریک ہوئے۔امیر مقام کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے مل کر کے پی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ مرکز میں مسلم لیگ ن کے ارکان خیبر پختونخوا کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔امیر مقام کا مزید کہنا ہے کہ مرکز میں لیگی ارکان ہمارے صوبے کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You