اہم خبریںبزنس

نیپرا نے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

بجلی صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔بجلی جنوری 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، اضافے کا بجلی صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اضافی وصولی مارچ کے بلوں میں کی جائے گی، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You