انٹرنیشنلاہم خبریں

نیویارک: غزہ کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

نیویارک: غزہ کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 925 سے متجاوز ہو چکی ہے جبکہ 57 ہزار 910 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

نیویارک(نمائندہ انیلا جعفری)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک میں غزہ کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے، مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فورسز 7 اکتوبر 2023 سے مسلسل غزہ کے علاقوں کو نشانے پر رکھے ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 925 سے متجاوز ہو چکی ہے جبکہ 57 ہزار 910 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You