اہم خبریںکرائمز

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار۔

چاروں ملزمان کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی( ایف آئی اے) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی ( این سی سی آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق چاروں ملزمان کو اختیارات کا ناجائزا ستعمال اور رشوت لینےکے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان کو آج لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کیا جائےگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You