اہم خبریںپنڈدادنخان
نڈدادن خان : چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سیف اللہ سیفی صاحب(جہلم)ڈپٹی ڈی او ذنانہ
پنڈدادن خان : چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب سیف اللہ سیفی صاحب(جہلم)ڈپٹی ڈی او ذنانہ پنڈدادن خان۔میڈم جاریہ بتول کی ہدایات کی روشنی میں آجمورخہ 5جولائی کو گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک جانی میں ڈینگی آگاہی سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا کوڈینگی کی احتیاطی تدابیر بارے آگاہ کیا گا۔ڈینگی سیمنار کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے شروع کیا گیا۔خطاب میں ہیڈمسٹرس صاحبہ۔مسز ثمینہ یاسمین۔اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر۔مس انعم۔ مرکزپننوال۔فوکل پرسن مس عنبر۔BHU.چک جانی لیڈی ڈاکٹر ۔چیف گیسٹ مس اقرا کے علاوہ طالبات کے والدین۔ممبران نے بھر پورشرکت کی۔۔ڈینگی مچھروں بارے احتیاتی تدابیر سے طالبات اور والدین کو آگاہ کیا گیا۔۔
رپورٹ : عمران حیدر ببلی



