بلوچستان

نومنتخب صوبائی وزیر علی حسن زہری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گورنر ہاؤس بلوچستان میں نو منتخب صوبائی وزیر علی حسن زہری کی تقریب حلف برداری کا انعقاد ہوا۔

تقریب کے دوران گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نومنتخب صوبائی وزیر علی حسن زہری سے عہدے کا حلف لیا۔

نومنتخب وزیر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ سرکاری آفیسرز بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You