اہم خبریںکرائمز

نورالحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

نورالحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور۔

سابق وفاقی وزیر کیخلاف مقدمہ جمرود کے علاقے شاکس کے رہائشی نے 22 جون کو درج کروایا تھا۔

 لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار میں وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منطور کرلی گئی۔واضح رہے کہ نورالحق قادری پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ذرائع کہ مطابق پیر نورالحق قادری کے خلاف مقدمہ لنڈی کوتل میں درج کیا گیا، سابق وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ جمرود کے علاقے شاکس کے رہائشی نے 22 جون کو درج کروایا تھا۔نور الحق قادری کے خلاف درج مقدمے میں کہا گیا تھا کہ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نے شہریوں کو اداروں کے خلاف اکسایا، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You