سندھ

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑچوہدری وسیم افضل راجپوت نے غریب

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑچوہدری وسیم افضل راجپوت نے غریب آباد کالونی کے مکینوں اور شاہی بازار کے تاجروں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ تاجر رہنماؤں حاجی فیروز علی پٹھان، سید شاہد شاہ، وکيل احمد خانزادہ، عبدالوحید جدون نے شاہی بازار میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر چیئرمین کا شکریہ ادا کیا اور شہر کی بہتری کے لیے چیئرمین کے اقدامات کو بھی سراہا۔ اس موقع پر ٹاؤن آفیسر لائق حسین زرداری، غلام حسین دیناری، حاجی محمد عرس لاشاری گل حسن وسان، محمد رفیق مغل، آفس سپرنٹنڈنٹ راجہ حسین ڈیٹھو، انجینئر ثناء اللہ جونیجو، ٹیکس سپرنٹنڈنٹ ذیشان علی مری، گوجروہ واٹر سپلائی سکیم کے انچارج عبدالستار بروہی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You