سندھ
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شھید بینظیر آباد کے صدر سالم زرداری

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شھید بینظیر آباد کے صدر سالم زرداری سے پیپلز سیکریٹریٹ میں نواب شاہ سیٹزن کمیٹی کے صدر محمد اسلم نوری سلطانی جنرل سیکرٹری محمد علی عباسی ایڈووکیٹ نواب شاہ سیٹزن کمیٹی کے رھنما ممتاز سماجی شخصیت راؤ دانیال شاھد راجپوت کی ملاقات شہری مسائل خصوصاً حیسکو انتظامیہ کی جانب سے چھ گھنٹے لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عمل درآمد کرانے اور دیگر آمور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور شہری مسائل کے حل کیلئے نواب شاہ سیٹزن کمیٹی کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دھانی اس موقعہ پر اسد زرداری بھی موجود تھے



