سندھ
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) وفاقی حکومت کا اعلی سطحی وفد پیپلز پارٹی سے جاری

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) وفاقی حکومت کا اعلی سطحی وفد پیپلز پارٹی سے جاری کشیدگی ختم کرنے صدر آصف علی زرداری کے پاس نوابشاہ پہنچ گیاوفد کی قیادت نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیر داخلہ پنجاب محسن نقوی کررہے ہیں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود ملاقات میں ملک میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا علاقائی اور عالمی امور پر بھی گفتگونائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے صدرِ مملکت کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس سے متعلق آگاہ کیااسحاق ڈار نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں اور اہم علاقائی معاملات پر صدر کو بریفنگ دی



