سندھ
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) شہید بینظیر آباد پولیس کی بھترین کاروائی غیر قانونی طریقے سے

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) شہید بینظیر آباد پولیس کی بھترین کاروائی غیر قانونی طریقے سے آنے والا افغان باشندہ گرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن کے حدود سول ہاسپیٹل میں پوسٹ گریجویٹ کی داخلا کے لیئے غیر قانونی طریقے سے کوئیٹہ سے آنے والا افغانی باشندہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔افغانی باشندہ کی شناخت رحمت اللہ جنت زئی سے ہوئی ہے جسکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا راہی ہے۔غیر قانونی طریقے سے آنے والے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ضلع شہید بینظیر آباد کی امن و امان کی فضا کو برقرار رکھا جائے گا۔



