سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ دوڑ نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول غریب آباد

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ دوڑ نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول غریب آباد دوڑ کا اچانک دورہ کیا کلاسوں کا وزٹ کیا اور اسکول کے ماحول کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صاحب اسکول کے ماحول سے بے حد متاثر ہوئے اور اسکول کے متعلق کہا کہ یہ اسکول علاقے کا بہترین اسکول ہے اور ایسا اسکول میں نے نہیں دیکھا۔ انھوں نے اسکول کے تمام اسٹاف خصوصا انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔بچوں کے نظم و ضبط اور سو فیصد یونیفارم سے بھی بہت خوش ہوئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You