سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول محمد صدیق راجپر میں 14 اگست

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول محمد صدیق راجپر میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریب جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، جس میں مہمان خصوصی مولانا علی ڈنو اجن نے شرکت کی۔ تقریب میں آئے ہوے مہمانوں کو اسکول کے ہیڈ ماسٹر ریاض احمد خانزادہ نے سندھ کی ثقافت اجرک کے تحائف پیش کیے آخر میں مہمانوں نے اپنے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔ شریک اساتذہ، میں شکیل احمد جمالی رحیم بخش مگسی عرفان علی راجپر نے پروگرام میں شرکت کی پروگرام کے اختتام پر وطن عزیز پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You