سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)گزشتہ روز تھانہ قاضی احمد کی حدود میں شوہر نے اپنی بیوی

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)گزشتہ روز تھانہ قاضی احمد کی حدود میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کیا تھا

جسکے بعد ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار نے سخت نوٹس لے کر ملزم کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے۔ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ قاضی احمد نے کارروائی کرکے 24 گھنٹوں کے اندر مرکزی ملزم رفیق کھوسو کو الائے قتل کے ساتھ گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ملزم رفیق کھوسو سے مزید تفتیش جاری ہے۔بروقت کارروائی کرنے پر ایس ایس پی شہید بینظیر آباد کی جانب سے پولیس ٹیم کو شاباشی دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You