سندھ

شہید بینظیر آباد پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 07 ملزمان گرفتار

شہید بینظیر آباد پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 07 ملزمان گرفتار، منشیات اور جوئے کا سامان برآمد مقدمات درج.

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) تھانہ اے سیکشن پولیس کی کاروائی دوران سنیپ چیکینگ منشیات فروش ملزم صاحب خان بروہی کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیادوسری جانب تھانہ گپچانی پولیس کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم عنایت علی سولنگی کو گرفتار کرلیا گرفتار کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیاتھانہ دوڑ پولیس جوئے کے اڈے پر چھاپا مار کارروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے میں مصروف ملزم جمیل بڑدی گو گرفتار کرلیا جبکے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ملزم کے قبضے سے تاش کے پتے اور کیش رقم برآمد کرکے ملزم کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ کڈھر پولیس کی کاروائی منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزم لطیف مگسی اور اعجاز جمالی کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے 330 گرام چرس اور بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر دیئے گئےتھانہ قاضی احمد پولیس دوران گشت کاروائی کرتے وئے منشیات فروش ملزم علی جان عمرانی کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیاتھانہ دولت پور پولیس کی کاروائی ملزم نجب دین ڈاھری کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You