نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کی ہدایات

اپریل 2025 کے دوران ایس بی اے رینج پولیس کی کارکردگی رپورٹ
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کی ہدایات کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل 2025 کی شہید بینظیر آباد رینج پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری کی گئی ہے.انکاؤنٹرزجاری کردہ رپورٹ کہ مطابق 7 مقدمات درج، جن میں 9 گرفتاریاں ہوئیں جن میں سے 7 مجرم زخمی حالت میں گرفتار کئے گئے۔ 6اشتہاری اور مفرور ملزمان اشتہاری مجرم اور 81 مفرور ملزمان گرفتار کیے گئے۔منشیات کی برآمدگی منشیات کے 92 مقدمات درج، جس میں 118 افراد گرفتار کئے گئے اور 118 افراد چالان، 70 کلو 873 گرام چرس، 168 پنٹس 154 بوتلیں، اور 999 لیٹر شراب، 075 گرام آئس برآمد کی گئی.گٹکا ماواہ کی برآمدگی گٹکا ماواہ مین پوری میں 85 مقامات درج، 109 افراد گرفتار، 301 کلو 574 گرام گٹکا ماواہ مین پوری برآمد، 518000 RS کی پراپرٹی برآمد، 2 موٹر سائیکل برآمد،اسلحہ گولہ بارود کی برآمدگیاسلحہ گولہ بارود کے 39 مقدمات درج اور 38 افراد گرفتار جن سے ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا،4 شاٹ گنز برآمد، 30 پستول ریوالورز ماؤزر، 408 گولہ بارود برآمد، 50 کارتوس،1 کلاشنکوف, 4 رائفلز برآمد۔ڈی آٸی جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا کہنا تھا کے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر رینج بھر کی پولیس کو ھائ الرٹ کردیا گیا ھے عوام سے گزارش ھے کے وہ بھی پولیس کے ساتھ تعاون جاری رکھیں اپنے اردگرد ماحول اور شر پسند عناصر پر نظر رکھیں سنی سنائ باتوں اور افواہوں پر توجہ نہ دیںِ.سماج دشمن عناصر اور جراٸم کے خلاف رینج بھر میں کارواٸیاں جاری رھیں گی



