کالم/مضامین

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)بکھری تھانہ ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز کی حدود کچے کے علائقے میں دوسرے

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)بکھری تھانہ ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز کی حدود کچے کے علائقے میں دوسرے روز بھی آپریشن۔ڈاکووں کے مورچے و محفوظ پناہ تباہ, یکے بعد دیگرے ڈاکووں سے جھڑپیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کی ھدایات اور ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک* کی سپرویژن میں, سب ڈویزن کمالدیرو ، بکری تھانہ کی حدود کچے کے علائقے میں *لاکھیر اور کلھوڑا برادری کے درمیان زمینی تنازع* پر, علائقے میں خوف و حراس، خونریزی اور بد امنی روکنے کےلئے دوسرے روز بھی آپریشن کیا جا رہا۔ ہی ڈاکووں کے مورچے و محفوظ پناہ گاہیں تباہ کردی گئیں , یکے بعد دیگرے ڈاکووں سے جھڑپیں جاری ہیں۔ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج پرویز احمد چانڈیو کی ھدایات اور ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی سپریژن میں, بکتربند گاڑیاں اور پولیس موبائلز کے ساتھ مختلف تھانوں کے سینئر پولیس آفسران و جانباز اہلکاروں نے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You