اہم خبریںجہلم

نعمان اشرف ڈار چئیرمین قائمہ کمیٹی فار ایل پی جی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جہلم نامزد

نعمان اشرف ڈار چئیرمین قائمہ کمیٹی فار ایل پی جی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جہلم نامزد
صدر جہلم چیمبر آف کامرس ملک خاور شہزار نے نعمان اشرف ڈار کو اتھارٹی لیٹر دیا

جہلم (محمد زاہد خورشید) راجہ ٹریڈز کے مالک نعمان اشرف ڈار کو سال 2022- 2023 کے لیئے چیئرمین قائمہ کمیٹی ایل پی جی جہلم چیمبر آف کامرس کے طور پر نامزد کردیا گیا۔ صدر جہلم چیمبر آف کامرس ملک خاور شہزار نے نعمان اشرف ڈار کو اتھارٹی لیٹر دیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت اپنی نئی ذمہ داری کو احسن انداز میں سرانجام دیں گے تاکہ ایل پی جی ڈیلرز کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کیا جاسکے اور اور بہتر سے بہترین انداز میں اپنی کاروباری ذمہ ادا کرسکیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You